امام خمینی نے انجمن زرتشتیان ایران کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران فرمایا: تمام اقلیتی جماعتیں مطمئن رہیں کہ اسلام نے ہمیشہ اقلیتوں کے ساتھ عدل اور ۔ ۔ ۔

انصاف سے برتاؤ کیا ہے ۔ ۔ ۔ اقلیتی حضرات ہماری عوام کے ایک حصہ ہیں۔

18 فروری 1979ء

لیبیا کے وفد کے اجتماع میں امام خمینی نے اسلام پر طاری تمام مشکلات کو حکومتیں جانا، عوام نہیں

18 فروری 1981ء

ای میل کریں